0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
نہ خانہ کعبہ یا روضہ رسول کو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی آل سعود کا ساتھ دینا پاکستان کے آئین میں شامل ہے
مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم نے راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو پاکستانی اداروں کی بدنامی قرار دیا اور تاکید کی کہ خانہ کعبہ یا روضہ رسول(ص) کو کوئی خطرہ نہیں، مظلوم یمنیوں پر آل سعود کے مظالم تین دہائیوں سے جاری ہیں اور ظالموں کا ساتھ دینا پاکستانیوں کو زیب نہیں دیتا اور نہ ہی ہماری فوج آل سعود کے دفاع کے لئے بنی ہے جبکہ آل سعود کا ساتھ دینا بھی تو ہمارے آئین کا حصہ نہیں ہے۔
خانہ کعبہ یا روضہ رسول کو خطرہ نہیں/ آل سعود کا ساتھ دینا ہمارے آئین میں شامل نہیں