ہمسائے کیلئے پیداوار اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا!!!

ایران ترکی سے روزانہ کی بنیاد پر کپڑے کے 50 کنٹینر درآمد کررہا ہے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ امام خامنہ ای نے نوروز کے موقع پر فرمایا تھا کہ "جب اسمگلنگ سے نمٹنے کی بات ہوتی ہے تو اس قسم کے کنٹینروں کے داخلے کا سدباب کیا جانا چاہئے۔

ہمسائے کیلئے پیداوار اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا!!!