بحرین؛ آل خلیفہ فورسز کے ہاتھوں 5 افراد شہید، درجنوں زخمی اور گرفتار

آل خلیفہ فورسز نے گزشتہ روز بحرین کے معنوی رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کی رہائشگاہ پر دھاوا بول کر 5 نہتے شہریوں کو فائرنگ کرکے شہید جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا۔ اس کریک ڈاون کے دوران 50 سے زائد شیعہ مسلمانوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔

بحرین؛ آل خلیفہ فورسز کے ہاتھوں 5 افراد شہید، درجنوں زخمی اور گرفتار