آرکائیو

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کی متعصب اور جابر حکومت کیخلاف ریلیاں نکالی گئیں جن میں کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔