سپاہ پاسداران کے اسپیشل فورسز

ایران کے سپاہ پاسداران کے اسپیشل فورسز ملک کے مختلف نکات میں موجود ہیں؛ ان میں سے اکثریت سرحدوں کی سیکورٹی سنبھالے ہوئے ہیں۔ یہ تصاویر ایران کے جنوب مشرقی سرحد کے قریب جنگی مشقوں کی ہیں، جہاں قدس بریگیڈ نے سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔