پھر وہی ایران! پھر وہی پابندیاں!

ایران پر دوبارہ پابندیاں! وہ شرائط جو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ڈیموکریٹک کے اوبامہ دور حکومت میں عائد کی گئی تھیں، ریپبلکن کے ٹرمپ دور حکومت میں بھی جاری ہیں اور ایٹمی معاہدے کے بعد اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی! ایران کے ہاتھ تاحال کچھ خاص نہیں لگا جبکہ اس کے برعکس دشمن کے دباو پر مبنی پالیسی میں مزید تیزی آئی ہے۔

پھر سے ایران! پھر سے پابندیاں!