عراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورس

الحشد الشعبی عراق کی عوامی رضاکار فورس ہے جو اس ملک کی فوج کے شانہ بشانہ لڑرتی آرہی ہے۔ یہ فورس سال 2014ء میں موصل پر داعش کے قبضے کے بعد اہل تشیع کے مراجع عظام بالخصوص آیت اللہ سیستانی کے حکم پر تشکیل دی گئی تھی۔ اس فورس کا مقصد عراقی فوج کی مدد، مذہبی مقدسات کی پاسداری اور اس ملک پر حملہ کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ عراقی بچے داعش سے مقابلہ کرنے کیلئے تربیت لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس فورس میں شیعوں کیساتھ ساتھ اہلسنت اور مسیحی شہریوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

عراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورسعراق؛ الحشد الشعبی کی ننھی فورس