آرکائیو

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد پریس کلب کے سامنے کوئٹہ اور پاراچنار دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے دھرنے کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں کثیر تعداد میں عوام شرکت کرنے آرہے ہیں۔