سلمانیزم کا سپنا!

سعودی عرب کے نوجوان ولی عہد کے بادشاہت کے سپنے / ہفت روزہ برطانوی میگزین "آبزرور" نے لکھا ہے کہ محمد بن سلمان کا اصل مقصد عرب دنیا پر سعودیہ کا راج اور خطے میں ایران کی حوالے سے ابھرنے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے / امریکہ کی جانب سے گرین سگنل کے بعد محمد بن سلمان کو خطے میں بحرانوں کو وسعت دینے کا حوصلہ ملا ہے۔

سلمانیزم کا سپنا!