داعش کا زوال ۔۔۔ !

عراقی وزیر دفاع نے کہا: "داعش کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ اس دہشتگرد گروہ کے خودساختہ دارالحکومت موصل کی آزادی کیلئے آپریشن 17 اکتوبر 2016 کو عراقی فوج، پولیس اور ہزاروں کرد نوجوانوں پر مشتمل پیشمرگہ نامی رضاکار فورس کے باہمی تعاون سے شروع ہوا جس کے نتیجے میں مشرقی موصل پہلے 100 دنوں میں آزاد ہو گیا۔"

داعش کا زوال ۔۔۔ !