آرکائیو

تہران میں واقع گلستان محل ایرانی فن تعمیر کا وہ شاہکار ہے جس کے مختلف حصے مختلف ادوار میں تعمیر کئے گئے ہیں۔ گلستان محل جس کی ساخت قاجاریہ دور کی فن تعمیر کیساتھ جڑی جاتی ہے، "شاہ عباس صفوی" کی دور حکومت میں تعمیر کیا گیاجبکہ "کریم خان زند" کے دور میں ایک دیوان خانے کا اضافہ کرکے اس کی ساخت مکمل طور پر تبدیل کردی گئی تھی۔