آرکائیو

عبدالعظیم بن عبداللہ بن علی بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی‌طالب(173-252 ق)، جو عبدالعظیم حسنی یا شاہ عبدالعظیم کے نام سے معروف ہے، حسنی سادات کے علماء اور علم حدیث کے روایوں میں سے تھے۔ عبدالعظیم حسنی کا نسب چار پشتوں میں امام حسن مجتبی(ع) سے جا ملتا ہے۔