حضرت احمدبن موسی شاه چراغ علیہ السلام کی ولادت باسعادت 01 اگست 2017 - 14:49 بارہ صدیوں سے زائد عرصہ سے ایران کا علاقہ فارس، حضرت احمد بن موسی کے وجود سے متبرک ہے۔ آپ شیعوں کی بزرگ شخصیات میں سے ایک معنوی شخصیت کے طور پر شمار ہوتے ہیں۔