ایران کے نئے آرمی چیف کا امام خمینی کے مزار پر تجدید عہد 28 اگست 2017 - 17:04 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے نئے سپہ سالار میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا۔