8 / 1

ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس ڈرائیور پر غنودگی طاری ہوگئی اور حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں مزید 33 طالبات زخمی ہوگئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا۔