ایران کے صوبہ فارس میں بس الٹنے سے 12 طالبات جاں بحق 02 ستمبر 2017 - 13:19 ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس ڈرائیور پر غنودگی طاری ہوگئی اور حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں مزید 33 طالبات زخمی ہوگئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا۔