نوبل ایوارڈ یافتہ قاتل !!!

روہنگیا مسلمانوں کے 2600 گھر ویران ہوگئے / میانمار کی حکومت نے ہفتہ کے دن اعلان کیا کہ ملک کے شمال مغرب اور راخین علاقے میں ایک ہفتے کے دوران مسلمانوں کے 2600 گھروں کو نذرآتش کردیا گیا۔

نوبل ایوارڈ یافتہ قاتل !!!