شام اور ایران فٹ بال میچ کی تصویری جھلکیاں

2018 میں روس میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے سلسلے میںکھیلا جانے والا شام اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ 2-2 گولز سے برابر رہا۔