روہنگیا مظالم؛ کراچی سمیت پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سمیت پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جبکہ پاک سرزمین پارٹی نے بھی کراچی پریش کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔