داعش نے اپنی ہی ماں کو ڈس لیا !

امریکی ریاست نیواڈا کے سب سے بڑے شہر لاس ویگاس میں ہونے والی دہشتگردی میں 59 افراد ہلاک اور 527 زخمی ہوئے۔ اگرچہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے تاہم مغربی ذرائع ابلاغ امریکی شہری کو دہشتگرد قرار دینے سے کتراتے ہوئے حملہ آور کو ذہنی مریض قرار دے رہے ہیں۔

داعش نے اپنی ہی ماں کو ڈس لیا !
داعش نے اپنی ہی ماں کو ڈس لیا !
داعش نے اپنی ہی ماں کو ڈس لیا !