لالچی بلی کی مکار لومڑی کو حوصلہ افزائی !

نتین یاہو: ٹرمپ کی تقریر دلیرانه تھی / ابھی تک اس قسم کی تقریر نہیں سنی تھی!!! "30 سال سے زائد عرصے سے جب سے اقوام متحدہ سے سروکار رہا ہے، اس طرح کی فصیح و بلیغ اور دلیرانہ تقریر نہیں تھی۔" اس تقریر کے دوران نتین یاہو اور ان کی اہلیہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی رہنما نے ٹرمپ کی حوصلہ افزائی نہیں کی۔

لالچی بلی کی مکار لومڑی کو حوصلہ افزائی !