ایران اور ترکی کے مابین تجارت کی رونق!

ایران اور ترکی کے مابین ترک صدر رجب طیب اردوغان کے دورے کے دوران باہمی تعاون کے 4 یادداشتوں پر دستخط ہوئے/ ان یادداشتوں کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کسٹم، بینکنگ، سرکاری ریڈیو ٹیلی ویژن اور نیشنل لائبریریز کے شعبوں میں باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

ایران اور ترکی کے مابین تجارت کی رونق!