ایران کے بارے میں ٹرمپ کا نیا دعویٰ!

امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر دعویٰ کیا کہ بہت سے لوگوں کی جانب سے ایران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ان کی حالیہ تقریر کو پذیرائی ملی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس معاہدے میں شامل ممالک ایران کے ساتھ تجارت میں بہت زیادہ پیسہ کمائیں گے۔

ایران کے بارے میں ٹرمپ کا نیا دعویٰ!