کشمیریوں اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپیں

مقبوضہ کشمیر کے معترض عوام قابض بھارتی فورسز کیخلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے ان پر سنگ باری کرتے ہیں اور ان کے کشمیر سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب بھارتی فورسز عوام پر آنسو گیس کیساتھ ساتھ پیلٹ گن اور پلاسٹک گولیوں کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں آئے روز متعدد کشمیری شہید اور زخمی ہوجاتے ہیں۔