سپاہ پاسداران؛ مظلومین جہاں کی یار اور ظالم کی دشمن فورس

روحانی: سپاہ ہمیشہ سے مظلومین کی مددگار اور دہشتگردوں کے مدمقابل رہی ہے/ سپاہ نہ صرف ایرانی عوام بلکہ عراق، کردوں، لبنانی اور شامی عوام کی بھی دلوں کی دھڑکن ہے/ امریکی جنہوں نے داعش کو خطے میں کم سے کم 20 سال رہنے کیلئے تشکیل دیا تھا تاکہ اس سے اپنے مفادات کی خاطر زیادہ سے زیادہ استفادہ کرے، کو حق ہے کہ سپاہ سے نالاں ہو کیونکہ سپاہ نے بہترین حکمت عملی اور عراق، شام اور لبنان کی حمایت کرکے داعش کو رسوا کیا ہے۔

سپاہ پاسداران؛ مظلومین جہاں کی یار اور ظالم کی دشمن فورس