1 / 1

آج تمام ایرانی "سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی" ہیں/ ملک میں اتحاد و یکجہتی دشمن کو ہر محاذ پر مایوس کریگا/ آج تمام ایرانی بچے، بوڑھے، مرد و خواتین سب کے سب سپاہ والے ہیں اور ہمیشہ کی طرح خطے میں متجاوزین اور دہشتگردوں کیخلاف ثابت قدمی سے ڈٹے ہیں/ ٹرمپ کی غلط پالیسیاں ایرانی قوم میں مزید اتحاد و ہمدلی کا باعث بنیں۔