جرمن ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت کو عوام کی توجہ کو اندرونی خلفشار سے ہٹانے اور یمن، ایران اور قطر کیخلاف ریاض کی جنگ طلبانہ پالیسیوں کے حوالے سے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کا اصل مقصد قرار دیا ہے۔

1 / 1