سفر عشق اربعین؛ زائرین مہرن بارڈر سے نینوا کی جانب رواں دواں 05 نومبر 2017 - 14:25 ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تاحال بیس لاکھ سے زائد زائرین ایران کی سرحدوں سے سرزمین عراق داخل ہوچکے ہیں۔