امام حسین ع کفر و نفاق کے نرغے میں 11 نومبر 2017 - 10:36 امام خامنہ ای: امام حسین علیہ السلام کفر و نفاق کے نرغے میں اس طرح تنہا رہ گئے تھے جس طرح پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بعثت کے ابتدائی ایام میں تنہا تھے۔