تحریک ختم نبوت لانگ مارچ سے تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ

علامہ خادم حسین رضوی کی قیادت میں ختم نبوت لانگ مارچ/ دھرنے کے باعث جڑواں شہروں کا نظام زندگی مفلوج/ شہری شدید مشکلات سے دوچار/ شرکاء کا مطالبہ ہے کہ ختم نبوت کے خلاف کی جانے والی سازش کو بے نقاب کیا جائے، غلطی کے مرتکب وفاقی وزیر کو فی الفور برطرف کیا جائے۔

تحریک ختم نبوت لانگ مارچ سے تسنیم نیوز کی خصوصی وڈیو رپورٹ