بن سلمان کی انفرادی ڈکٹیٹرشپ!

ایک امریکی تھنک ٹینک نے اپنے تبصرے میں اس بیان کیساتھ کہ سعودی ولی عہد اس ملک کو ایک انفرادی ڈکٹیٹرشپ میں تبدیل کرنے جارہا ہے، نے امریکی صدر کی جانب سے بن سلمان کی پالیسیوں کی حمایت کو "آگ کا کھیل" قرار دیا ہے۔

بن سلمان کی انفرادی ڈکٹیٹرشپ!