17 / 1

اگرچہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے حکومتی کارروائیاں بھرپور انداز سے جاری ہیں تاہم موسم سرما کے آغاز پر بچوں اور بوڑھوں کا خیموں میں رہنا واقعی دشوار ہے۔