اسرائیل کی حزب اللہ کیخلاف پراکسی جنگ سے متعلق بن سلمان کا منصوبہ/ اسرائیل کے بین الاقوامی مسائل پر نظر رکھنے والے ایک سیاسی ماہر نے آل سعود کی جانب سے حزب اللہ کیخلاف صہیونیوں کی مدد کا جائزہ لیتے ہوئے کہنا ہے: "سعودی عرب اسرائیل کو حزب اللہ لبنان کیخلاف پراکسی جنگ میں دھکیل رہا ہے۔"

1 / 1