کل پاکستان فارسی اساتذہ کانفرنس پر تسنیم نیوز کی وڈیو رپورٹ

دو روزہ کانفرنس کے موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ فارسی زبان علوم و معارف کے خزانوں کی کنجی ہے، نوجوان نسل کو فارسی سے روشناس کرایا جائے، مسلمانوں کی ترقی ان علمی خزانوں میں پنہاں ہے جو ہمارے اسلاف نے چھوڑے، فارسی و عربی زبان ہماری بنیاد ہیں، ان کو جامعات میں نافذ کیا جانا چاہیے۔

کل پاکستان فارسی اساتذہ کانفرنس پر تسنیم نیوز کی وڈیو رپورٹ