دہشتگردوں کے باپ ٹرمپ نے مصر میں بے گناہ اور نہتے نمازیوں پر حملے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مزید دہشتگردی کی متحمل نہیں ہوسکتی، ہمیں ان کی عسکری طاقت کو شکست دیکر انتہاپسند آئیڈیالوجی کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہوگا۔

1 / 1