اکتالیس ملکی اتحاد کے مقاصد مشکوک/ اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتا

سینیٹر بیرسٹر محمدعلی سیف: "سعودی اتحاد کا نام اسلامی لیکن اس کے مقاصد غیر اسلامی/ کسی مسلمان کے خلاف بندوق اٹھانے کی تیاری کرنا، غیر اسلامی اور غیر شرعی/ اگر یہ ایران کے خلاف بنا ہے تو ہمیں نظرثانی کرنی چاہیے/ پارلیمان نے اس اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کی چونکہ اس اتحاد کے مقاصد مشکوک ہیں۔

اکتالیس ملکی اتحاد کے مقاصد مشکوک/ اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتا