0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شہید سیدین زیدی اور ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر تسنیم کی خصوصی رپورٹ

ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ کی تارہ لہر ڈیرہ اسماعیل خان سے ہوتی ہوئی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکی ہے، جہاں آج سانحہ امام بارگاہ باب العلم، آئی ایٹ اسلام آباد میں شہید ہونے والے شہید سید سیدین زیدی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

شہید سیدین زیدی اور ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر تسنیم کی خصوصی رپورٹ