سعودی تیل کمپنی آرامکو کا دودھ کون دوہ رہا ہے؟

آئے روز عالم اسلام کے خلاف فیصلے کرنے والے مسلمانوں کے حقیقی دشمن امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی بادشاہ کیساتھ نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں سعودی آئل کمپنی "آرامکو" کے حصص کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے اور ریاض حکام اس سلسلے میں غور کررہے ہیں۔

سعودی تیل کمپنی آرامکو کا دودھ کون دوہ رہا ہے؟