اگرچہ خطے کے ممالک کو پہلے ہی سے نہایت سنگین صورتحال کا سامنا ہے لیکن بعض مسلمان ممالک کے دیرینہ دوست اور اتحادی ٹرمپ نے ان ممالک میں سے کسی کی بھی پرواہ کئے بغیر بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جلتی پر تیل چھڑک دیا ہے۔

1 / 1