غاصب صہیونیوں کی فلسطینیوں سمیت امدادی ٹیم کے کارکنوں اور صحافیوں پر تشدد

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صہیونی فوجی اہلکار ایک فلسطینی مسلمان کو کس طرح گاڑی سے مارتا ہے جس کو بچانے کیلئے امدادی ٹیم کے کارکنان اور صحافی دوڑ کر آتے ہیں تو اسرائیلی ان کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

غاصب صہیونیوں کی فلسطینیوں سمیت امدادی ٹیم کے کارکنوں اور صحافیوں پر تشدد