لہراتا پرچم اور سرنگوں پرچم!!!

عالم اسلام صہیونیوں کیخلاف متحد/ ایرانی عوام: صہیونی اپنی آخری سانس لے رہے ہیں/ ترک ٹی وی پر اسرائیلی پرچم براہ راست نذر آتش کردیا گیا/ امریکی اور صہیونی پرچموں کو انڈونیشیا میں بھی نذر آتش کردیا گیا/ صہیونیوں کی بربریت پر جرمن قوم بھی خشمگین ہے/ کولون میں اسرائیلی پرچم نذر آتش اور برلن میں صہیونی سفیر سیخ پا

لہراتا پرچم اور سرنگوں پرچم!!!