سعودی عرب میں خواتین کی موٹر سائیکل ڈرائیونگ!

سعودی عرب میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت مل گئی/ سعودی حکام نے عرصہ قبل اعلان کیا کہ اس ملک کی خواتین مردوں کی طرح موٹرسائیکل اور ٹرک چلانے کیلئے لائسنس کیلئے اقدام کرسکتی ہیں۔

سعودی عرب میں خواتین کی موٹر سائیکل ڈرائیونگ!