آرکائیو

ایران کے مقدس شہر مشہد میں پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا جس دوران پاکستانی عملہ نے اپنے ایرانی بہن بھائیوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔