آرکائیو

ایران بھر میں شمسی تاریخ 9 دی 1388 کی یاد میں اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں عوام سڑکوں پر نکل آئی اور دنیا پر یہ واضح کردیا کہ وہ نظام انقلاب اسلامی کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔