نیویارک پولیس کو نئے سال کے آغاز پر ہائی الرٹ رہنے کا حکم/ امریکی پولیس کو ملک بھر میں دہشتگرد حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔