دی گارجین نے لکھا: "ایران کی فضاوں میں سیاسی گدھ پرواز کررہے ہیں/ ایران کو غیر مستحکم کرنے کیلئے امریکی، صہیونی اور سعودی امیدیں ناکارآمد اور ناپختہ ہیں جو صرف اور صرف خطے میں موجود تنازعات کو مزید ہوا دیں گی۔

1 / 1