ایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہ

ایران کے صوبہ کرمان کا کھجوروں کے لیے مشہور شہر بم کچی اینٹوں سے بنے دنیا کے سب سے بڑے قلعے کا بھی مسکن ہے۔ اس کی تاریخ چار صدی قبل مسیح تک سے جا ملتی ہے لیکن ساتویں سے گیارہویں صدی کا اسلامی عہد اس کا عروج کا زمانہ تھا جب بم اہم تجارتی رہگزر کے درمیان تھا اور ریشمی اور سوتی ملبوسات کی وجہ سے مشہور تھا۔ دسمبر 2003ء میں ایک زلزلے کی وجہ سے نہ صرف بم شہر بلکہ قلعے کا بیشتر حصہ بھی تباہ ہوگیا۔ یہ قلعہ عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔

ایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہ