سوشل میڈیا پر فعال ایرانیوں نے ہیش ٹیگ «ShutupTrump#» کا استعمال کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر دندان شکن جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے ایران میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی آشکار حمایت کی تھی۔