تیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے لواحقین ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئے

چین کے مشرقی ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے عملہ کے غمزدہ خاندان جہاز کے مکمل ڈوبنے کی خبر سنتے ہی اپنے عزیزوں کو پوچھنے سرکاری تیل کمپنی پہنچ گئے۔ یہ جہاز آتشزدگی کے 8 روز بعد گزشتہ روز مکمل طور پر غرق ہوگیا۔ اس حادثے میں 32 افراد پر مشتمل عملہ کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں تاہم بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد حادثے کے ابتداء میں ہی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے لواحقین ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئےتیل بردار جہاز میں ناپدید ہونے والوں کے عزیز و اقارب ایرانی تیل کمپنی پہنچ گئے