عقل و منطق کا دشمن ٹرمپ!!!

ٹرمپ کے بیانات کا عقل و منطق سے کہیں دور کا تعلق بھی نہیں، ایسے بیانات جو نہایت درد، غم و غصے اور ناراضگی کی علامات ہیں جو خطے میں امریکہ کی یکے بعد دیگرے ذلت آمیز شکستوں کی وجہ سے اس کی زبان سے جاری ہوتے ہیں۔

عقل و منطق کا دشمن ٹرمپ!!!